کینیا کی خاتون نے درخت کو 72 گھنٹے تک گلے لگا کر نیا ریکارڈ بنالیا خاتوں نے اپنا ہی پچھلا ریکارڈ توڑ کر یہ نیا ریکارڈ بنایا اور اسے نسانیت کو جگانے والا پیغام قرار دیا۔
اسکائی ڈائیورکا پیراشوٹ جہاز کے ونگ میں پھنس گیا، ویڈیو وائرل 15 ہزار فٹ کی بلندی پر خطرناک حادثہ، اسکائی ڈائیور معجزانہ طور پر محفوظ رہا
امریکی شہری کی ماں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی، چیٹ جی پی ٹی قصوروار قرار چیٹ جی پی ٹی کے طویل گفتگو نے اسٹین ایرک ذہنی دباؤ بڑھا دیا