'ٹی ریکس' ڈائنوسار کا ڈھانچہ کبھی دوبارہ نہ دکھنے کے لیے ریکارڈ قیمت میں فروخت یہ ٹی ریکس ڈھانچہ تقریباً 6 کروڑ 70 لاکھ سال پرانا ہے۔
بھارت: فریج میں بننے والی برف کو 'شیولنگ' کا نام دے کر پوجا شروع آگرہ میں ریفریجریٹر کے اندر ’شیولنگ‘ کا روپ، باورچی خانے سے مندر تک کا سفر
آج سورج عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا، حیران کن نظارہ کیسا ہوگا؟ سورج 90 ڈگری کے زاویے پر براہِ راست خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا۔ رواں سال پہلا منظر 27 مئی کو وقوع پزیر ہوا تھا۔