ریئلٹی شو دیکھنے پر شوہر سے جھگڑا، خاتون کی عمارت سے کودنے کی کوشش خطرناک اور سنسنی خیز مناظر پر مبنی ویڈیو انٹرنیٹ پر تیزی سے پھیل گئی۔