دنیا شائع 26 اپريل 2025 08:40am بھارت ڈیڈلائن، اترپردیش میں موجود 1800 پاکستانی شہری وطن واپسی کے منتظر جو لوگ مقررہ تاریخ سے قبل روانہ نہیں ہوئے انہیں قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا، بھارتی حکام