چیف آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ آرمی چیف کو دینے کی تجویز، 27 ویں ترمیم سینیٹ میں پیش 27 ویں آئینی ترمیم: وفاقی آئینی عدالت اور فوجی ڈھانچے میں بڑی تبدیلیاں اپ ڈیٹ 08 نومبر 2025 02:02pm
حکومت 27ویں آئینی ترمیم پر مکمل اتفاق رائے حاصل کرنے میں ناکام وزیراعظم آذربائجان روانہ، وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا اپ ڈیٹ 08 نومبر 2025 10:05am
مجوزہ 27 ویں ترمیم پر مشاورت کیلئے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب وزیراعظم شہبازشریف باکو سے ویڈیو لنک پر اجلاس کی صدارت کرٰیں گے، ذرائع اپ ڈیٹ 08 نومبر 2025 12:01am
پیپلز پارٹی نے آرٹیکل 243 میں ترمیم کی حمایت کردی بلاول بھٹو کا آئینی عدالتوں کے قیام اور ججز ٹرانسفر کے حوالے سے بھی مشروط حمایت کا اعلان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2025 10:15pm
آرٹیکل 243 میں تبدیلی سے جمہوری نظام متاثر ہوا تو مخالفت کریں گے: مولانا فضل الرحمان حکومت کو 26 ویں ترمیم سے 35 شقیں نکالنے پر مجبورکیا، جے یو آئی ف کے سربراہ کی میڈیا سے گفتگو اپ ڈیٹ 07 نومبر 2025 07:32pm
پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام ف 18 ویں ترمیم رول بیک کرنے کی مخالفت پر متفق مولانا فضل الرحمان کا وفاقی حکومت سے آئینی ترمیم کا مکمل مسودہ فراہم کرنے کا مطالبہ شائع 07 نومبر 2025 05:27pm
مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم کے اہم نکات سامنے آگئے مجوزہ ترمیم میں ملک کے آئینی و دفاعی ڈھانچے میں اہم تبدیلیوں کی تجاویز پیش کی گئی ہیں، ذرائع شائع 07 نومبر 2025 01:25pm
27ویں ترمیم پر حمایت؛ وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو اتحادیوں سے رابطے کا ٹاسک دے دیا مجوزہ ترمیم سینیٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ بھی مؤخر، وزیراعظم دو روزہ دورے پر آذربائیجان روانہ اپ ڈیٹ 07 نومبر 2025 07:48pm
27 ویں آئینی ترمیم: پیپلزپارٹی نے این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی تسلیم کرنے سے انکار کردیا سی ای سی کا اجلاس آج بعد نمازِ جمعہ دوبارہ طلب، 27ویں آئینی ترمیم میں صوبے کے حصے میں کمی کو مسترد کرتے ہیں تاہم آرٹیکل 243 کی حمایت کریں گے، بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس شائع 07 نومبر 2025 09:05am
مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم حتمی مرحلے میں داخل، مسودے پر وفاقی کابینہ سے کل منظوری کا امکان آئینی ترمیم پر غور کے لیے دونوں ایوانوں کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی بنے گی، ذرائع اپ ڈیٹ 06 نومبر 2025 07:28pm
27ویں آئینی ترمیم میں ماضی کے وعدے شامل کیے جاسکتے ہیں، خواجہ آصف جلدبازی نہیں کی جائے گی بلکہ سب کو اعتماد میں لے کر ہی کوئی فیصلہ کیا جائے گا، وزیر دفاع شائع 06 نومبر 2025 02:17pm
27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کے لیے ایم کیو ایم نے مطالبات وزیراعظم کے سامنے رکھ دیے وزیراعظم شہباز شریف سے آج پیپلزپارٹی ایم کیوایم ، ق لیگ، استحکام پاکستان پارٹی کے وفود نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ اپ ڈیٹ 06 نومبر 2025 06:27pm
پی ٹی آئی کا 27 ویں آئینی ترمیم کی حمایت پر ’نو‘ : پارلیمنٹ کے اندر اور باہر احتجاج کا فیصلہ 27 ویں ترمیم آئین کی روح کے منافی ہے، ملک کی سالمیت کو خطرے میں نہ ڈالا جائے، بیرسٹر گوہر اپ ڈیٹ 06 نومبر 2025 12:43pm
فیصل واوڈا کوئی پیغام نہیں لائے، 27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ آئے گا تو بات کریں گے، مولانا فضل الرحمان ملاقات میں مولانا فضل الرحمان نے کوئی اعتراضات عائد نہیں کیے، فیصل واوڈا اپ ڈیٹ 05 نومبر 2025 09:49pm
’26 کے بعد 27ویں ترمیم کے لیے ووٹ‘: جمہوریت پسند زہران کو بلاول کی مبارکباد پر تنقید روٹی، کپڑا اور مکان جیسے بنیادی حقوق دنیا بھر کے انسانوں کے لیے یکساں اہم ہیں، چاہے وہ کراچی کے شہری ہوں یا نیویارک کے: بلاول اپ ڈیٹ 06 نومبر 2025 07:54pm
27 ویں آئینی ترمیم: حکومت کا روڈ میپ تیار، وزرا و ارکان کے دورے منسوخ، اسلام آباد میں رہنے کی ہدایت ہدایت میں تمام وزراء اور ارکانِ پارلیمنٹ کو اسلام آباد میں موجود رہنے کا کہا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 05 نومبر 2025 09:45pm
کیا اراکینِ پارلیمنٹ آئین کی 27 ویں ترمیم سے بے خبر ہیں؟ آئینی ترمیم کی تفصیلات سے صرف مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی قیادت آگاہ ہے شائع 05 نومبر 2025 12:05am
27 ویں آئینی ترمیم لا رہے ہیں، جو فائنل ڈرافٹ ہوگا سامنے آجائے گا: اسحاق ڈار چاہتےہیں پہلے سینیٹ میں ترمیم پیش کی جائے، ڈپٹی وزیراعظم کا سینیٹ میں اظہارِ خیال اپ ڈیٹ 04 نومبر 2025 08:10pm
وفاقی حکومت پیپلز پارٹی کے بغیر 27ویں آئینی ترمیم منظور کرا پائے گی؟ ایوانِ بالا و زیریں میں حکومت کس پوزیشن میں ہے؟ شائع 04 نومبر 2025 01:38pm
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم کا اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ پیپلز پارٹی کے بعد حکومت ایم کیو ایم، مسلم لیگ ق، آئی پی پی، اے این پی اور جے یو آئی ایف سے بھی رابطے کرے گی، ذرائع اپ ڈیٹ 04 نومبر 2025 10:11am
27 ویں آئینی ترمیم کے مجوزہ ڈرافٹ کے اہم نکات کیا ہیں؟ وفاق نے 27 ویں آئینی ترامیم کا مجوزہ مسودہ پیپلز پارٹی کے حوالے کردیا شائع 03 نومبر 2025 07:51pm
27ویں آئینی ترمیم کی بازگشت: کیا فوج پر حکومتی اختیار ختم ہونے جا رہا ہے؟ کیا 27ویں آئینی ترمیم مسلح افواج کی کمان انہی کے سربراہ کو سونپنے جا رہی ہے؟ خاتون صحافی نے سوال اٹھا دیا اپ ڈیٹ 03 نومبر 2025 05:18pm
ن لیگ کی 27ویں آئینی ترمیم میں کیا کچھ شامل ہے؟ بلاول نے بتا دیا ن لیگ نے ستائسویں آئینی ترمیم کے لیے پیپلز پارٹی سے حمایت مانگ لی شائع 03 نومبر 2025 12:41pm
’27 ویں آئینی ترمیم بھی آرہی ہے؟‘ بلاول کا اہم بیان آگیا حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) اور بعض قانونی حلقوں میں 27ویں ترمیم سے متعلق مشاورت کی اطلاعات ہیں شائع 13 اگست 2025 10:11am
27 ویں ترمیم پر مولانا فضل الرحمان نے کال دی تو لگ پتہ جائے گا، شیخ رشید آرمی چیف جنرل سے پھر کہوں گا کہ لوگوں کو معافی دیں، سربراہ عوامی مسلم لیگ شائع 30 اکتوبر 2024 10:26am
26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست کا تحریری فیصلہ جاری بلوچستان بار کونسل نے بھی آئینی بینچ کی تشکیل روکنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی شائع 28 اکتوبر 2024 06:37pm
26ویں ترمیم میں جن چیزوں پر اتفاق نہیں ہوسکا 27ویں میں ان پر دوبارہ بات ہوسکتی ہے، رانا ثناء جس طرح کی صورتحال چل رہی ہے تو شاید جسٹس منصور اور جسٹس منیب خود بھی آئینی بینچ کا سربراہ بننا پسند نہ کریں، رانا ثناء اللہ شائع 27 اکتوبر 2024 09:28pm
بلاول بھٹو کی وزیراعظم سے ملاقات، 27ویں ترمیم لانے پر اتفاق 27ویں ترمیم پر مولانا فضل الرحمان، ایم کیو ایم اور دیگر جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے گا اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2024 07:49pm
27 ویں آئینی ترمیم میں کیا کچھ ہوگا؟ رانا ثناء نے تفصیلات بتا دیں وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادی سیاسی جماعتوں سے وعدہ کیا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم لائی جائے گی، رانا ثناء اللہ شائع 26 اکتوبر 2024 07:05pm
جنرل فیض ملبہ عمران خان پر ڈال رہے ہیں، امریکی سینیٹرز کے خط سے مزید پھنسایا گیا، فیصل ووڈا 26ویں ترمیم کے بعد 27 ویں بھی آئے گی اور 28ویں بھی آئے گی، اب ترامیم آتی رہیں گی، فیصل واوڈا اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2024 09:24pm