بھارت میں 300 کلومیٹر لمبا ٹریفک جام، گاڑیاں دو دن تک پھنسی رہیں صرف 50 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے میں تقریباً 10 سے 12 گھنٹے لگ رہے ہیں، شہری کا دعویٰ شائع 10 فروری 2025 11:34am