کاروبار شائع 07 فروری 2025 02:34pm پاکستان میں بے روزگاری کی شرح میں اضافہ، پلاننگ کمیشن کی رپورٹ جاری 45 لاکھ نوجوان بیروزگار ہیں، ایسے میں معاشی بہتری کی اشد ضرورت ہے، اقتصادی ماہر اسامہ رضوی