رمضان کا مہینہ اور جعلی این جی اوز، تحقیق کتنی ضروری؟ رمضان میں عطیات دینے سے پہلے مستحقین کی اور اداروں کی تصدیق یا تحقیق کرنا ضروری ہے شائع 13 مارچ 2025 09:20am