پی ایس ایل ڈرافٹ میں شامل کیے جانے پر احمد شہزاد برہم، بورڈ کو کھری کھری سنادی میرا نام پلئیر ڈرافٹ میں شامل کیوں کیا گیا؟ احمد شہزاد کا پی سی بی سے سوال شائع 14 جنوری 2025 03:52pm