پاکستان شائع 23 اپريل 2025 08:10pm اسلام آباد میں کریک ڈاؤن، اب تک کتنے غیر قانونی افغان شہریوں کو واپس بھیجا گیا؟ دوران چیکنگ 1050 افغان شہریوں کے پاس سفری دستاویزات نہیں پائی گئیں، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2025 10:17pm ملک میں غیر قانونی رہائش پذیر افغان باشندوں کی بے دخلی کا سلسلہ جاری یکم اپریل سے تاحال 46 ہزار 116 غیر قانونی مقیم افغان شہریوں بے دخل کیا جا چکا ہے
پاکستان شائع 15 اپريل 2025 09:25am راولپنڈی میں افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے خلاف کارروائیاں، درجنوں افراد کیمپ منتقل اب تک وطن واپس جانے والے افغان باشندوں کی تعداد 954,566 ہو چکی ہے