پشاور ہائیکورٹ کا افغان خواجہ سراؤں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم عدالت نے افغان خواجہ سراؤں کی رٹ پٹیشن کو افغان گلوکارہ کیس کے ساتھ کلب کردیا شائع 15 فروری 2024 11:05am