ایران نے علی رضا عنایتی کو سعودی عرب میں نیا سفیر مقرر کردیا ایرانی دفتر خارجہ میں خلیجی امور کے ڈائریکٹر جنرل بھی رہ چکے ہیں شائع 23 مئ 2023 09:09am