ہماری ملکی وے کہکشاں پڑوسی کہکشاں سے ٹکرانے والی ہے؟ سائنسدانوں کا انکشاف سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ تکنیکی طور پر پہلے ہی اس تصادم کا آغاز ہوچکا ہے شائع 09 ستمبر 2024 12:54pm