کراچی: تاجر کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم پولیس کے ہاتھوں مارا گیا ملزم منٹھار کے دو ساتھی ڈیفنس پولیس کے ہاتھوں پہلے ہی ہلاک ہوچکے ہیں، ڈی آئی جی ساؤتھ شائع 16 ستمبر 2024 08:55am