سامان لے کر چاند پر جانیوالا نجی خلائی جہاز تباہ "پیریگرن" روبوٹ کے ذریعے بحر اوقیانوس میں گرا گیا، اب تک کوئی نجی مون مشن کامیاب نہیں ہوسکا اپ ڈیٹ 20 جنوری 2024 02:56pm