مقبوضہ بیت المقدس میں ہوٹل کے باہر چاقو حملہ، 2 اسرائیلی زخمی یروشلم کے ہوٹل کے ملازم نے کیچن سے چاقو نکال کر اللہ اکبر کا نعرہ لگایا شائع 13 ستمبر 2025 12:47am