وزیر اعلیٰ بلوچستان کا ننھے ٹک ٹاکر ’بابا چے‘ کے تمام تعلیمی اخراجات اٹھانے کا اعلان سرفراز بگٹی نے ابو بکر المعروف بابا چے کو ایک لاکھ روپے عیدی بھی دی شائع 09 اپريل 2024 08:46pm