روہت اور کوہلی کے سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑی کمی کا امکان بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) اپنے نمایاں کھلاڑیوں کو چار مختلف کیٹیگریز میں سینٹرل کنٹریکٹ فراہم کرتا ہے شائع 11 دسمبر 2025 11:53am