دنیا شائع 22 مارچ 2025 03:01pm حوثیوں کا اسرائیل میں بن گوریون ہوائی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ عسکری ہدف کو 'فلسطین 2' ہائپر سونک بیلسٹک میزائل کے ذریعے نشانہ بنایا گیا
ایران-اسرائیل جنگ میں شدت، صف بندی تیز، عالمی طاقتوں نے مورچے سنبھالنے شروع کردئے، کون کس کے ساتھ کھڑا ہے؟