ایودھیا کی بابری مسجد کی شہادت کو 32 برس گزر گئے یہ المیہ بی جے پی کی ملک گیر تحریک کا نتیجہ تھا جس کے بعد مسلم کش فسادات میں 2 ہزار افراد شہید کیے گئے۔ شائع 06 دسمبر 2024 09:53pm