محققین نے دل میں چھپا ہوا دماغ تلاش کرلیا عصبی ریشوں کا پیچیدہ نظام دل کو بھی فیصلے کرنے کے قابل بناتا ہے، یونیورسٹی آف کولمبیا کی تحقیق شائع 06 دسمبر 2024 04:50pm