تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ کیوں چھڑی ہوئی ہے؟
یہ واضح نہیں کہ تازہ لڑائی کس وجہ سے شروع ہوئی، مگر 10 نومبر کو ایک تھائی فوجی کے بارودی سرنگ سے زخمی ہونے کے بعد سے تناؤ جاری تھا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.