پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 10:43pm اٹھارہ سالہ نوبیاہتا ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے جان سے ہاتھ دھو بیٹھی میری بیٹی چلی گئی ہے لیکن میں تمام والدین سے گزارش کرتا ہوں کہ اپنے بچوں کو اس سے دور رکھیں، والد