اسرائیلی جارحیت پر احتجاج، بیت اللحم میں کرسمس کا روایتی جشن منسوخ ہر سال دنیا بھر بڑی تعداد میں زائرین اور سیاح کرسمس کے موقع پر بیت اللحم کے چرچ آف نیٹیوٹی آتے ہیں شائع 23 دسمبر 2023 02:25pm