بگ باس 19 کے فاتح: گورَو کھنّہ نے کامیابی کا تاج اپنے نام کرلیا گورَو کھنّہ نے ابتدا میں خاموش اور محتاط رویہ اختیار کیا، جس کے باعث انہیں کمزور سمجھا گیا۔ شائع 08 دسمبر 2025 10:02am