پاکستان شائع 09 جون 2025 07:29pm ملک میں 2 کروڑ 48 لاکھ بچے اسکول سے باہر ہیں، اقتصادی سروے رپورٹ میں انکشاف تعلیم کے شعبے پرمجموعی قومی پیداوار کا محض 0.8 فیصد خرچ کیا گیا، رپورٹ