جرمن چانسلر کو امریکا میں ’بچھڑا ہوا بھائی‘ مل گیا امریکی سینیٹر کرس کُونز اور اولاف شولز میں حیرت انگیز مشابہت ہے، عمر کا فرق برائے نام، قد بھی یکساں شائع 10 فروری 2024 10:24am