نئے صوبوں کے قیام کے لیے آئین کے کن آرٹیکلز میں ترمیم کرنا ہوگی؟
پارلیمانی ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی، سینیٹ اور متعلقہ صوبائی اسمبلی کی منظوری کے بغیر نئے صوبے قائم نہیں ہو سکتے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.