زمین سے 2600 گنا بڑا سیارہ دریافت، لیکن وزن میں روئی سے بھی ہلکا سیارہ اتنا ہلکا ہے کہ اسے ایک کاٹن کینڈی سے تشبیہ دی گئی ہے شائع 15 مئ 2024 08:30am