کرکٹ کی 128 سال بعد اولمپکس میں واپسی، میچز کی تاریخوں کا اعلان ہوگیا تمام میچز پامونا کے فیئر گراؤنڈز کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، اولمپکس انتظامیہ شائع 15 جولائ 2025 02:06pm