فلم ’ہیرا پھیری 3‘ میں تاخیر اکشے کمار کی وجہ سے ہو رہی ہے: پریش راول مداح اور فلمی شائقین فلم کے مستقبل کے بارے میں تذبذب کا شکار ہیں۔ شائع 29 جنوری 2026 11:02am