غزہ میں غذائی قلت اور فاقہ کشی سے 4 بچوں سمیت 15 افراد شہید غزہ میں غذائی قلت کے نتیجے میں 80 بچوں سمیت 101 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں شائع 22 جولائ 2025 08:53pm