وفاقی حکومت کا دوران سروس وفات پانے والے سرکاری ملازمین سے متعلق اہم فیصلہ دوران سروس انتقال کرجانے والے سرکاری ملازمین کی فیملیز کو نوکری نہیں ملے گی، میمورنڈم جاری شائع 09 فروری 2025 09:00pm