موبائل اور لیپ ٹاپ سے آنکھوں کی جلن؟ 20-20-20 اصول سے سکون پائیں چند سیکنڈ کی یہ معمولی مشق آنکھوں کی صحت کی بڑی سرمایہ کاری ہے۔ شائع 02 اپريل 2026 01:22pm