غیر شرعی نکاح کیس: بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور چاروں گواہان کے بیانات ایک ہی دن میں ریکارڈ کروا سکتے ہیں، خاور مانیکا کے وکیل کا عدالت میں بیان شائع 14 دسمبر 2023 01:02pm
عمران خان کی چھ اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع جہاں آپ ہوں وہاں عدالت پیش ہوجاتی ہے، یہ روایت آپ نے ڈالی ہے، عدالت شائع 12 دسمبر 2023 09:59am
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: فواد چوہدری کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور آئندہ سماعت پر دلائل کیلئے پراسیکیوٹر اور تفتیشی افسر ریکارڈ سمیت طلب شائع 03 نومبر 2023 04:56pm
سابق وزرائے اعظم کے کیسز سننے والے جج اگلے برس ریٹائر ہونگے، نوٹیفکیشن جاری جج محمد بشیر نے نواز شریف، یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر وزرائے اعظم کے کیسز سنے تھے اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 01:41pm
آپ بڑے لوگوں کوعزیز ہیں، سیشن جج کا فواد چوہدری سے مکالمہ اپناخیال رکھا کریں چوہدری صاحب، جج طاہرعباس سِپرا کا فواد سے مکالمہ شائع 25 اکتوبر 2023 11:41am