میاں چنوں میں نجی اسپتال میں خاتون کے ساتھ مبینہ بدسلوکی، ڈاکٹر گرفتار پولیس نے ڈاکٹر رفیق گجر کو گرفتار کرلیا، ملزم کا صحت جرم سے انکار اپ ڈیٹ 24 مئ 2025 01:51am