سکھر بیراج سے نایاب نسل کی اندھی ڈولفن مردہ پائی گئی مردہ ڈولفن کئی گھنٹے گیٹ میں پھنسی رہی، وائلڈ لائف عملے نے باہر نکالا شائع 16 اپريل 2025 05:14pm