خیبرپختونخوا: 12 اضلاع میں 50 فیصد سے زائد بچوں کے اسکول نہ جانے کا انکشاف وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ان اضلاع میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شائع 16 مئ 2025 11:30am