جب کرسمس پر جنگ عظیم کو ایک دن کے لیے روکا گیا، دشمنوں نے فٹبال بھی کھیلی
1914 کی کرسمس میں برطانوی اور جرمن فوجیوں نے جنگ روک کر گانے گائے، تحائف دیے اور دشمن کے ساتھ کھیل کھیل کر انسانیت کی یاد دلائی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.