ٹیسلا فیکٹری میں روبوٹ نے انجینئر پر حملہ کرکے خون میں نہلا دیا انجینئر روبوٹ میں موجود خرابی دور کررہا تھا شائع 27 دسمبر 2023 01:06pm