الیکٹرک گاڑیوں میں چین برطانیہ کا بڑا سپلائر بن گیا برطانیہ میں فروخت ہونے والی ہر چار میں سے ایک سے زائد الیکٹرک گاڑیاں چینی ساختہ ہیں۔ شائع 06 جنوری 2026 05:19pm