شاعر و دانشور فیض احمد فیض کو مداحوں سے بچھڑے 39 برس بیت گئے فیض احمد فیض 20 نومبر 1984ء کو 73 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے شائع 20 نومبر 2023 08:44am