پاکستان شائع 02 نومبر 2024 01:09am فیض حمید کا ٹرائل مارچ تک مکمل ہو جائےگا، جاوید چودھری 27 ویں ترمیم کے ذریعے آئین میں 4 تبدیلیاں لائی جارہی ہیں، معروف کالم نگار کی شوکت پراچہ سے گفتگو
▶️ پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 10:34pm یو ٹیوبرز کے پاس تفصیلات جنرل (ر) فیض حمید کے موبائل سے گئیں، جاوید چوہدری ملٹری ٹرائل میں مزید چیزیں شامل کی جا رہی ہیں، نئے قانون سازی کے تحت عمران خان کا ٹرائل ہو گا، کالم نگار
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 10:12pm جنرل (ر) باجوہ کے بغیر فیض حمید کا ٹرائل بڑی بدنیتی ہے، عمران خان نیب ترامیم بحال ہونے سے نیا توشہ خانہ کیس فارغ ہوگیا، میں خوش ہوں، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 01:09pm لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے سیاسی عناصر کے کہنے پر فوجی قوانین کی خلاف ورزی کی، ڈی جی آئی ایس پی آر گرفتار افسران کو ان کی پسند کا وکیل مقرر کرنے اور اپیل کا حق دینے سمیت حقوق دیئے جائیں گے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
پاکستان شائع 22 اگست 2024 08:42pm کنٹینر لگا کر راستے روکنا ملک میں عدم استحکام اور نظام کی ناکامی کی نشانی ہے، شاہد خاقان عباسی پی پی ن لیگ ملاقات گورننس کے مسائل حل کرنے کیلئے نہیں اپنے معاملات بہتر کرنے کیلئے ہے، شاہد خاقان عباسی
پاکستان شائع 21 اگست 2024 03:53pm جنرل (ر) فیض کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کیا جائے، عمران خان کا آرمی چیف سے مطالبہ سیکیورٹی ذرائع کا سابق وزیراعظم کے فیض حمید سے متعلق اڈیالہ جیل میں بیان پر رد عمل سامنے آگیا
▶️ پاکستان شائع 20 اگست 2024 08:44pm ریٹائرمنٹ کے بعد ثاقب نثار سے ملاقات کا انکشاف، ’فیض حمید تابعدار رہے ہیں‘ چھ یا سات ستمبر کو وطن واپس آؤں گا، ثاقب نثار
پاکستان شائع 19 اگست 2024 03:31pm جنرل (ر) فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، عمران خان جنرل (ر) باجوہ نے میری کمر میں چھرا گھونپا ہے، انہوں نے نواز شریف سے ڈیل کرکے جنرل (ر) فیض حمید کو عہدے سے ہٹایا تھا، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 18 اگست 2024 06:36pm عمران خان اور فیض حمید کے گٹھ جوڑ کے معاملات ملک دشمنی کی بدترین مثال ہیں، عطا تارڑ تحریک انصاف کا ملک دشمنی پر مبنی ایجنڈا بھی بے نقاب ہوچکا ہے، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 18 اگست 2024 05:37pm فوج ایک بڑی سازش کی تحقیقات کررہی ہے، انویسٹی گیشن مکمل ہوگی تو سامنے لائیں گے، رانا تنویر معیشت کی بحالی کیلئے گیس، بجلی سستی کرنے جا رہے ہیں، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار
پاکستان شائع 17 اگست 2024 04:16pm فیض حمید کی گرفتاری پر بالکل بھی خوفزدہ نہیں، عمران خان آج بھی وکلا کے ذریعے آرٹیکل باہر بجھوا سکتا ہوں، زلفی بخاری کو پیغام دینے کے لیے موبائل کی ضرورت نہیں، عمران خان
پاکستان شائع 16 اگست 2024 03:38pm فیض حمید نے مجھ سے بھی معافی مانگی تھی، اسحاق ڈار کا انکشاف نائب وزیر اعظم نے جنرل (ر) فیض حمید کی گرفتاری ’’معجزہ‘‘ قرار دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 11:15pm سابق آئی جی جیل خانہ جات شاہد سلیم بیگ سے جنرل (ر) فیض حمید سے متعلق پوچھ گچھ کی گئی، ذرائع میری گرفتاری کے حوالے سے خبر جھوٹی اور من گھڑت ہے، شاہد سلیم نے اپنی حراست کی تردید کردی
پاکستان شائع 15 اگست 2024 11:31pm جنرل (ر) فیض حمید کی صحافی ابصار عالم سے مبینہ ٹیلی فونک گفتگو لیک مبینہ فون کال میں بریگیڈیئر غفار کا ذکر بھی ہے جنہیں حال ہی میں گرفتار کیا گیا ہے
پاکستان شائع 15 اگست 2024 09:33pm فیض حمید کے بعد ثاقب نثار کی گرفتاری؟ بڑا بیان آگیا کیا ثاقب نثار بھی گرفتار ہونے والے ہیں؟
پاکستان شائع 15 اگست 2024 05:05pm فیض حمید کی گرفتاری: مزید شواہد سامنے آئے ہیں، لگتا ہے مزید گرفتاریاں ہوں گی، عطاء تارڑ وزیراعظم جلد خطاب کرکے عوام کو بجلی بلوں میں ریلیف دیں گے، وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 15 اگست 2024 03:32pm ملک احمد کے بیان پر ردعمل نہیں دینا چاہتا، وہ میرے چھوٹے بھائی اور بیٹے ہیں، خواجہ آصف آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کی گرفتاری سے متعلق وزیر دفاع نے کیا جواب دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 07:41pm جنرل فیض حمید کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں مزید 3 ریٹائرڈ فوجی افسران گرفتار، نام سامنے آگئے تینوں ریٹائرڈ افسران زملٹری ڈسپلن کی خلاف ورزی کےمرتکب ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 03:56pm فوج اگر اندرونی احتساب چاہتی ہے تو ضرور کرے، اس معاملے سے میرا لینا دینا نہیں، عمران خان احتساب کرنا ہے تو سب کا احتساب کریں، فیض حمید کو ہٹانے کے معاملے پر باجوہ سے میری تلخ کلامی بھی ہوئی تھی، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 13 اگست 2024 09:18pm فیض حمید کے غیرقانونی احکامات ماننے والے افسران کے خلاف بھی اسی طرح کا ایکشن لیا جائے گا، حارث نواز ٹاپ سٹی کیس کی انکوائری وقت پر کی گئی ہوتی تو ہوسکتا ہے ایکشن کیا جاچکا ہوتا، بریگیڈئیر (ر) حارث نواز
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2024 07:29pm جنرل فیض کی گرفتاری فوج کا اندرونی معاملہ ہے، پی ٹی آئی سے کوئی سیاسی تعلق نہیں تھا، عمران خان اگر جنرل فیض کی گرفتاری کا تعلق 9 مئی سے ہے اور ان کا 9 مئی میں کوئی کردار ہے تو جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، عمران خان کی جیل میں وکلاء سے گفتگو
پاکستان شائع 12 اگست 2024 11:46pm ’آج لوگ بے فیض ہوگئے‘، حافظ حمد اللہ کا فیض حمید کی فوجی تحویل پر رد عمل ملکی سیاست میں مداخلت کی لمبی فہرست ہے، یہ وہ طوطا ہے جس کی جان میں بہت سوں کی جان ہے، رہنما جے یو آئی
پاکستان شائع 12 اگست 2024 10:35pm سیاسی پس منظر پر ہونے والے واقعات میں فیض حمید کا ہاتھ ہے، خواجہ آصف فیض حمید نے 9 مئی کو لاجسٹک سپورٹ دی ہوگی، ٹارگٹ بتائیں ہوں گے، خواجہ آصف
▶️ پاکستان شائع 12 اگست 2024 09:49pm فوج میں احتساب کا نظام بہت سخت ہے، افسر جرم کرے یا سپاہی احتساب کا عمل ایک جیسا ہوتا ہے، سابق فوجی افسران ڈیجیٹل دہشت گردی کے خلاف بھی کارروائی ہوسکتی ہے، احتساب کی وجہ سے فوج میں ڈسپلن قائم ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 07:58pm ہمیں اپنے محاسبے کے نظام پر فخر ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر جتنا بڑا عہدہ ہوتا ہے اتنی بڑی ذمہ داری ہوتی ہے، فیض حمید معاملے پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا ردعمل
پاکستان شائع 12 اگست 2024 07:23pm 9 مئی واقعات کی پلاننگ میں کردار، سیاسی شخصیات اور صحافیوں کو قتل کرانے کی کوشش: حامد میر کے فیض حمید کے حوالے سے ہوشرُبا انکشافات فیض حمید کس طرح تحقیقات سے بچنے کی کوشش کرتے رہے، کس کس سے رابطہ کیا؟
پاکستان شائع 12 اگست 2024 06:55pm فوج نے سینئر بندے کا کورٹ مارشل شروع کیا ہے تو کوئی سخت جرم ہوگا، قمر زمان کائرہ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو پابند کیا تھا کہ ذمہ داروں کے خلاف ایکشن لیں، قمر زمان کائرہ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2024 08:26am فیض حمید اور پی ٹی آئی ایک ہی نام ہے، آج سیاسی طور پر پی ٹی آئی یتیم ہوگئی، فیصل واوڈا کا ردعمل اب ملک میں احتساب کا عمل نظر آئے گا، فیصل واوڈا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 08:25pm یہ اقدام پاک فوج کے احترام اور عزت میں سنگ میل ثابت ہوگا، رانا ثنا کا فیض حمید معاملے پر ردعمل ہمیں آئی ایس پی آر کے بیان تک محدود رہنا چاہیے، رانا ثنا
▶️ پاکستان شائع 12 اگست 2024 06:14pm فیض حمید کو سزا ہوئی تو کیا انہیں معافی کا موقع ملے گا؟ یہ کسی عام سپاہی کا کیس نہیں، علم نہیں کہ ان پر ملٹری ایکٹ کے کون کون سے چارجز لگائے گئے ہیں، ماہرین