پاکستان شائع 15 مئ 2024 12:11pm توشہ خانہ قوانین میں اہم ترامیم، تحائف وصول کرنے والا رکھ نہ پائے گا مالیت کے درست تعین کیلئے اعزازیہ بڑھادیا گیا، تحائف کو متعلقہ ادارے میں نمایاں مقام پر رکھنا ہوگا
پاکستان شائع 14 مئ 2024 07:14pm وفاقی کابینہ اجلاس : ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی کے مسودے کی منظوری مل گئی پیکا ایکٹ میں ترامیم کے مسودے کی بھی منظوری دی گئی، میں مختلف جرائم کی سزاؤں میں کئی گنا اضافہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 07:17pm ایئر سیال کو انٹرنیشنل فلائٹ آپریشنز شروع کرنے کی منظوری مل گئی وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں یہ منظوری دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 12:21pm وفاقی کابینہ اجلاس شروع، گندم درآمدی اسکینڈل کی تحقیقات کا جائزہ لیا جا رہا ہے اجلاس میں ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائےگا، ذرائع
پاکستان شائع 06 مئ 2024 07:17pm کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب وزیرخزانہ محمداورنگزیب ای سی سی اجلاس کی صدارت کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 05:30pm پونے 2 ماہ کی اجتماعی کوشش سے معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے، وزیراعظم ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ ہے، انکوائری کمیٹی بنا دی، شہباز شریف، افغان مہاجرین کیلئے تین ماہ کی توسیع
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 10:19pm پی ٹی آئی دورِ حکومت کی وفاقی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے نکالنے دیے گئے حکومت نے نیب کی سفارش پر کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 05:58pm وزیراعظم کا ججزکو بھیجے گئے خطوط کی تحقیقات کرانے کا اعلان،’نئے پروگرام میں آئی ایم ایف کی شرائط آسان نہیں ہوں گی‘ شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 6 نکاتی ایجنڈا منظور کرلیا گیا
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 07:48pm وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا وفاقی کابینہ کا چھ نکاتی ایجنڈا پرغورکیا جائےگا
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 03:55pm 5 وفاقی وزراء کو اضافی قلمدان مل گئے کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 10:35pm شہبازشریف کی مصروفیت ، کابینہ اجلاس تیسری بار ملتوی وفاقی کابینہ کا اجلاس 30 مارچ کو ہو گا، اجلاس میں ججز کے خط کا معاملہ زیرغور آئے گا۔
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 03:36pm وفاقی کابینہ کی 24 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری بابراعوان سمیت 22 مخلتف شخصیات کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 10:47pm پی آئی اے کی نجکاری کا دوسرا اہم ترین مرحلہ عبورکرلیا گیا سرمایہ کاروں کی پی آئی اے میں دلچسپی، پی آئی اے کی شیئرز کی قیمت میں چھ سو فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 09:16pm وفاقی کابینہ کا اجلاس 27 مارچ کو طلب کابینہ اجلاس کا 4 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 10:13am وفاقی کابینہ نے پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز ہولڈنگ کمپنی کے قیام کی منظوری دے دی فیصلہ قومی ائر لائن کی نجکاری کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 10:18pm رمضان میں وفاقی حکومت نے 12 ارب روپےکاپیکج دیا ہے، وزیراعظم ہماری اولین ترجیح مہنگائی پر قابو پانا ہے، وزیراعظم
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 08:36pm 15 رمضان تک ثابت ہوجائے گا کہ آئن سٹائن کا تجربہ فیل ہوگیا، فیصل واوڈا مسلم لیگ (ن) کیلئے یہ آخری اقتدار ہے، فیصل واوڈا کا دعویٰ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 08:52pm وزیر اعظم شہباز شریف کی 19 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، صدر نے تعیناتی بھی کردی کل کے بعد دو مزید غیرمنتخب شخصیات وفاقی وزراء ہوجائیں گی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 03:29pm پیپلز پارٹی کے مثبت اشارے کے بعد وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کی تیاری مہنگائی میں کمی ناگزیر ہے، نواز شریف، شہباز ایک بار پھر آصف زرداری سے درخواست کرینگے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 11:12am آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے محمد اورنگزیب کو معاون خصوصی بنانے کی تیاری حبیب بینک کے سی ای او کو اس سے قبل وزیر خزانہ بنانے کی خبریں آئی تھیں
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 07:32pm اسحاق ڈار وزارت خزانہ کی دوڑ سے باہر، وفاقی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟ وفاقی کابینہ میں پرانے اور نئے چہرے دکھائی دے سکتے ہیں
پاکستان شائع 28 فروری 2024 10:15pm وفاق میں فضول وزارتیں ختم کی جائیں، مراد علی شاہ وفاقی حکومت کو سوچ سمجھ کر فیصلے کرنے ہوں گے اور آگے بڑھنا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 04:19pm وفاقی کابینہ میں کونسی وزارت کس کو ملے گی؟ ناموں پر غور شروع اتحادیوں نے کون سے عہدے مانگے ہیں؟
پاکستان شائع 22 فروری 2024 03:09pm میرے لیے پاکستان ہی سب کچھ ہے، نگراں وزیراعظم وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد تمام ساتھیوں کیلئے نیک خواہشات کااظہار
پاکستان شائع 22 فروری 2024 12:46pm نگراں وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈا منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2024 01:42pm گیس قیمت بڑھنے سے گھریلو صارفین کے بل میں کتنا اضافہ ہوگا؟ وفاقی کابینہ نے بڑے پیمانے پر صرف کیلئے نرخ میں 700 فیصد تک اضافہ کردیا، اوگرا کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 02:03pm نوازشریف اور شہباز شریف میں مشاورت مکمل، 25 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کا امکان ایم کیو ایم کو 3 سے 5 وفاقی وزارتیں دیے جانے پر معاملات زیر غور
پاکستان شائع 03 فروری 2024 06:00pm وفاقی کابینہ نے غیر قانونی مہاجرین کے قیام میں مزید توسیع کی منظوری دے دی افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع کب تک کیلئے کی گئی ہے؟
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 09:41pm نگراں وزیراعظم نے کابینہ ارکان کو غیر ضروری بیرون ملک دوروں سے روک دیا سہیل ناصر کی ڈپٹی چیئرمین اور احتشام قادر کی بطور نیب پراسیکیوٹر جنرل تقرری کی منظوری
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 05:39pm پی آئی اے ملازمین میں سے کسی کو بے روزگار نہیں کیا جائے گا، فواد حسن فواد پی آئی اے سمیت خسارے میں جانے والے اداروں کی نجکاری ہونی چاہیئے، وفاقی وزراء
آزاد کشمیر میں حکومتی پیکج ناکام: حالات ایک بار پھر کشیدہ، 3 افراد کے جاں بحق ہونے پر یوم سیاہ، شٹر ڈاؤن
کیوں نہ پارلیمنٹ کو ہی معطل کردیں؟ نیب ترامیم کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس، سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی