سمندری طوفان ’بیرل‘ نے ٹیکساس میں قیامت مچا دی، 20 لاکھ افراد بجلی سے محروم، سیکڑوں پروازیں منسوخ گھر پر درخت گرنے سے ایک شخص ہلاک شائع 08 جولائ 2024 08:21pm