بالی وڈ اداکار انوپم کھیر 9 لاکھ فالوورز سے محروم، معاملہ کیا ہے؟ ایکس پر مشہورشخصیات سمیت عام صارفین بھی فالوورز کی کمی کی شکایت کر رہے ہیں۔ اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2025 09:05pm