سابق نیپالی وزیراعظم کی اہلیہ راجیہ لکشمی چترکار زندہ نکلیں راجیہ کی موت کی جھوٹی خبر متعدد بھارتی میڈیا اداروں نے نشر کی، نیپالی حکام نے تردید کر دی شائع 11 ستمبر 2025 07:32pm