فاکس نیوز کی اسپورٹس رپورٹر نے من گھڑت بیان نشر کرنے کا اعتراف کر لیا اعتراف کرنے کے بعد اسپورٹس رپورٹر کو سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے شائع 18 نومبر 2023 10:29am