مصالحوں کے پیکٹ میں اربوں مالیت کی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام منشیات کراچی گیٹ وے ٹرمینل سے دبئی جبل علی اسمگل کی جاری تھی، ترجمان اے این ایف شائع 20 اپريل 2025 07:36pm