کراچی کے نالوں میں کچرا پھینکنے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی کمشنر کراچی نے دفعہ 144 کے تحت 2 ماہ کی پابندی کا اعلان کردیا شائع 27 مئ 2025 07:43pm